حید ر آ باد 2 مئی ( ایجنسیز) د و کم عمر کے بچو ں کو بچہ مز د وری
کے تحت ایک ہو ٹل سے بچا لیا گیا ۔ ا سٹیٹ کمیشن فا ر پر و ٹیکشن
آ ف چا ئلڈ ر ا ئٹس کے ا ر کا ن نے ا یک ا طلا ع پر ایک مقا می ہو ٹل
text-align: start;">پر د ھا وا کر کے کا م کر ر ہے دو کم عمر بچوں کو کام کر نے سے بچا لیا ۔
یہ د و نو ں بچو ں کا تعلق ر نگا ر یڈ ی اور جھا ر کھنڈ سے ہے۔ قا نو ں
کے مطا بق کم عمر کے بچو ں کو کا م کر ا نے کیلئے ہو ٹل مینجمینٹ
کو جر ما نہ اور سز ا ئے قید بھی ہو سکتی ہے۔